اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان افغان شہریوں سمیت ان تمام غیر ملکیوں پر اپنے قوانین کا اطلاق کرے گاجو ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں سلامتی کونسل میںتنازعات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے دوران انسانیت کو ترجیح دینے ...