آپریشن سیندور کے بعد آپریشن تندور والوں کی ٹھکائی جاری پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد۔افغان فورسز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 700 اڈے تباہ 21250 افغان جنگجو دھشت گرد ھلاک 48 بھارتی زندہ گرفتار 9 گھنٹے 10 منٹ سے بمباری ارٹلری توپ خانہ اور ارمرڈ کورین کے ٹینکوں کے گولوں سے جواب جاری تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 12 اکتوبر 2025 ***پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*جاری ویڈیو ...
شھادتوں کا سلسلہ جاری تحریک انصاف کوختم کرنے اور لوٹوں غداروں کو پرموٹ کرنے والوں کا آخری اوور چل رہا ہے شریف اور زرداری خاندان کو بھاگنے نھی دینگے تحریک انصاف۔۔سھیل آفریدی تاریخ کا بھترین وزیر اعلی ثابت ہو گا۔۔افغانستان کے لئے 50 سال قربانی دی افغان حکومت دشمن کی گود میں بیٹھ کر بیانات دے رھی ھے کچل کر رکھ دینگے خواجہ اصف۔۔ پنجاب میں 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافز۔۔خواجہ اصف ایک پاگل شخص ھے تحریک انصاف۔۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 11 اکتوبر 2025 ***آفس آف انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب*تحریکِ لبیک کے پرتشدد اور مسلح احتجاج کا مقصد ملک کا امن و امان برباد کرنا، عوام کیلئے مشکلات کھڑی ...
طیفی بٹ اپنے انجام کو پہنچا : لاہور سمیت پنجاب بھر میں دہ۔شت کی علامت ڈان نما دشمن دار اور بالاج کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائiرنگ سے جان بحق ،تفصیلات کے مطابق طیفی بٹ کو دو روز قبل انٹرپول کی مدد سے دبئی سے لاہور لایا گیا ، رات گئے اسے سی سی ڈی ٹیم لاہور سے تفتیش کے لیے رحیم یار خان لے جارہی تھی راستے میں نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا ، مقابلے میں طیفی بٹ موقع پر جان بحق ہو گیا 2 11 اکتوبر 2025 ...
سلمان اکرم راجا، اسد قیصر، جنید اکبر خان اہم پریس کانفرنس کریں گے ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب حکومت ایک معاہدے اور معاہدے کی کی طرف گامزن۔۔ ریاست لیبیکیوں کو کب ختم کرنے کا فیصلہ کرے گی ۔،پانچ پولیس کی گولیوں کا نشانہ بنے ،حملہ ناکام بنا دیا گیا۔۔تحریک انصاف کو ایمل ولی کے اس سوال کا جواب دینا چاہیے کہ گنڈاپور کو کرپشن پر ہٹایا ہے یا نالائقی پر ؟ پاکستان کب تک خطرناک ترین گوریلا جنگ کا ایندھن بنا رہے گا۔دھشت گردوں کے حملے کب تک۔۔فیلڈ مارشل عاصم منیر اوروزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پروڈیو لگانے پر سابق ایم این اے مخدوم جاوید ہاشمی پر مقدمہ درج۔پاکستان کے بڑے زمیندار سینکڑوں ایکڑ کے مالک۔۔۔ ڈیجٹل زراعت شماری میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔کوئی اربوں کھا گئے کوئی کھربوں باہر لے گئے لیکن پکڑے وہی جاتے ہیںجو موٹر سائیکل کے کاغذات گھر بھول جاتے ہیں۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 11 اکتوبر 2025 *پنجاب حکومت کا تا حکم ثانی لاہور، گوجرانوالہ ، وزیرآباد ، گجرات ، جہلم اور راولپنڈی کے تعیلم ادارے بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا* پاکستان ائیر فورس کا کابل پر حملہ۔ ٹی ٹی پی کی اعلی قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ریڈ زون سیل کردیا گیا ریڈ زون کے چاروں اطراف کنٹینرز پہنچا دیئے گئ۔وفاقی کابینہ نے پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کی توثیق۔اسٹاک ایکسچینج چوتھا روز مسلسل سرنگوں۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 10 اکتوبر 2025 افغان یہاں کاروبار کررہے ہیں اور کچھ تو ارب پتی ہوگئے۔افغان جہاں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں۔ افغان سرزمین سے ہمارے دو صوبوں میں دہشت گردی ہو ... پاکستان دو طرفہ آگ میں گھرا — ایک طرف حکمرانوں کی لوٹ مار، دوسری جانب دہشتگردوں کا وار! پاکستان: پنجاب کے زمینی راستے آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بند — ٹرانسپورٹ، تجارت اور عوامی نقل و حرکت مفلوج! تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 10 اکتوبر 2025 Pakistan: All land routes to and from Punjab completely shut down — transport, trade, and public movement paralyzed! Islamabad and Rawalpindi under complete lockdown —Roads sealed, ... سھیل آفریدی ھی وزیر اعلی کے پی ھونگے پرانی بوتل نئی شراب مخدوم شہاب الدین فارمولا ناکام۔۔پارلیمنٹ میں غیر یقینی صورتحال۔۔ اسلام آباد مے تبدیلی نہیں بھت بڑی تبدیلی کی گونج۔عمران خان کی 3 شرائط کونسی۔بیورو کریسی نے قلم روک دیا۔۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 9 اکتوبر 2025 ... پاکستان کے دو مکروہ مسئلے — حکمران طبقے کی لوٹ مار اور دہشتگردوں کی تلوارپاکستان دو طرفہ آگ میں گھرا — ایک طرف حکمرانوں کی لوٹ مار، دوسری جانب دہشتگردوں کا وار! سہیل رانا لائیو میں 2 9 اکتوبر 2025 https://youtu.be/vXkaYa4UacQ?si=I_ZDpRuKRu4QmZEf Pakistan Trapped Between Two Evils — The Loot of the Rulers and the Terror of the TTP ! Pakistan on the Edge — Corrupt Elites Loot the Nation While Terrorists Strike with ... جنازے میں تمام کورز کے کمانڈر ز کی شرکت۔۔سب معلوم ہے بھارت کتنے پانی میں ھے بھارت کے 75 شھر پاکستان کے میزائل حملوں کے نشانے پر۔۔بھارت جان لے اس دفعہ دھلی اور بمبئی تباہ وبرباد ھو گا۔۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ جاری۔۔ تحریک لبیک کے دفتر پر چھاپہ ایک پری پلان ڈرامے کے علاوہ کچھ نہیں ہے، سعد رضوی کو چابی دے دی گئی ہے اب کچھ دن بعد لینڈ کروزر دے کر بیٹھا دیا جائے گا۔۔ سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں نواب شاہ میں اصف زرداری کے ساتھ بڑی بیٹھک۔۔ شھباز حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔پاکستان میں افواج کی قربانیوں کی داستان۔۔کور کمانڈر کانفرس میں 27 لیفٹیننٹ جنرل شریک 7 گھنٹے کی بیٹھک۔۔ھم گیلانی بھت غریب ھے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 9 اکتوبر 2025 پچھلے 25 سال سے سنتے ہی آ رہے وہ کمپنی آ رہی وہ کمپنی اربوں ڈالر لا رہی فلاں ملک اربوں ڈالر کی بارش کرنے والا ہے آج تک ... نانی کے بڑھاپے کے عشق میں پوری قوم زلیل.😡جب تین سال پہلے سارے فراڈی مہنگائی کیخلاف نکلے تھےتب سیمنٹ کی بوری 500 روپے کی تھیآج 1450 روپے کی ہےتب چینی 70 روپے کلو تھیآج 200 روپے کلو ہےتب پٹرول ڈیڑھ سو لیٹر تھاآج 275 روپے ہےتب بجلی 15 روپے یونٹ تھیآج 50 روپے سے بھی زیادہ ہےتب گیس 100 روپے تھیآج 300 روپے ہے کھربوں ڈالر کی کرپشن جاری گنڈا پور فارغ عمران خان کا بڑا فیصلہ۔۔ماں دھرتی پر کمانڈنگ آفیسر ٹو ای سی صوبیدار میجر سمیت 11 شھید۔۔قربان ھونے والے بادبان ٹی وی پر ۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 8 اکتوبر 2025 ... Posts navigation ← Previous 1 … 56 57 58 … 350 Next →
پاکستان ائیر فورس کا کابل پر حملہ۔ ٹی ٹی پی کی اعلی قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ریڈ زون سیل کردیا گیا ریڈ زون کے چاروں اطراف کنٹینرز پہنچا دیئے گئ۔وفاقی کابینہ نے پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کی توثیق۔اسٹاک ایکسچینج چوتھا روز مسلسل سرنگوں۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 10 اکتوبر 2025 افغان یہاں کاروبار کررہے ہیں اور کچھ تو ارب پتی ہوگئے۔افغان جہاں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں۔ افغان سرزمین سے ہمارے دو صوبوں میں دہشت گردی ہو ...
پاکستان دو طرفہ آگ میں گھرا — ایک طرف حکمرانوں کی لوٹ مار، دوسری جانب دہشتگردوں کا وار! پاکستان: پنجاب کے زمینی راستے آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بند — ٹرانسپورٹ، تجارت اور عوامی نقل و حرکت مفلوج! تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 10 اکتوبر 2025 Pakistan: All land routes to and from Punjab completely shut down — transport, trade, and public movement paralyzed! Islamabad and Rawalpindi under complete lockdown —Roads sealed, ...
سھیل آفریدی ھی وزیر اعلی کے پی ھونگے پرانی بوتل نئی شراب مخدوم شہاب الدین فارمولا ناکام۔۔پارلیمنٹ میں غیر یقینی صورتحال۔۔ اسلام آباد مے تبدیلی نہیں بھت بڑی تبدیلی کی گونج۔عمران خان کی 3 شرائط کونسی۔بیورو کریسی نے قلم روک دیا۔۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 9 اکتوبر 2025 ...
پاکستان کے دو مکروہ مسئلے — حکمران طبقے کی لوٹ مار اور دہشتگردوں کی تلوارپاکستان دو طرفہ آگ میں گھرا — ایک طرف حکمرانوں کی لوٹ مار، دوسری جانب دہشتگردوں کا وار! سہیل رانا لائیو میں 2 9 اکتوبر 2025 https://youtu.be/vXkaYa4UacQ?si=I_ZDpRuKRu4QmZEf Pakistan Trapped Between Two Evils — The Loot of the Rulers and the Terror of the TTP ! Pakistan on the Edge — Corrupt Elites Loot the Nation While Terrorists Strike with ...
جنازے میں تمام کورز کے کمانڈر ز کی شرکت۔۔سب معلوم ہے بھارت کتنے پانی میں ھے بھارت کے 75 شھر پاکستان کے میزائل حملوں کے نشانے پر۔۔بھارت جان لے اس دفعہ دھلی اور بمبئی تباہ وبرباد ھو گا۔۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ جاری۔۔ تحریک لبیک کے دفتر پر چھاپہ ایک پری پلان ڈرامے کے علاوہ کچھ نہیں ہے، سعد رضوی کو چابی دے دی گئی ہے اب کچھ دن بعد لینڈ کروزر دے کر بیٹھا دیا جائے گا۔۔ سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں نواب شاہ میں اصف زرداری کے ساتھ بڑی بیٹھک۔۔ شھباز حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔پاکستان میں افواج کی قربانیوں کی داستان۔۔کور کمانڈر کانفرس میں 27 لیفٹیننٹ جنرل شریک 7 گھنٹے کی بیٹھک۔۔ھم گیلانی بھت غریب ھے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 9 اکتوبر 2025 پچھلے 25 سال سے سنتے ہی آ رہے وہ کمپنی آ رہی وہ کمپنی اربوں ڈالر لا رہی فلاں ملک اربوں ڈالر کی بارش کرنے والا ہے آج تک ...
نانی کے بڑھاپے کے عشق میں پوری قوم زلیل.😡جب تین سال پہلے سارے فراڈی مہنگائی کیخلاف نکلے تھےتب سیمنٹ کی بوری 500 روپے کی تھیآج 1450 روپے کی ہےتب چینی 70 روپے کلو تھیآج 200 روپے کلو ہےتب پٹرول ڈیڑھ سو لیٹر تھاآج 275 روپے ہےتب بجلی 15 روپے یونٹ تھیآج 50 روپے سے بھی زیادہ ہےتب گیس 100 روپے تھیآج 300 روپے ہے کھربوں ڈالر کی کرپشن جاری گنڈا پور فارغ عمران خان کا بڑا فیصلہ۔۔ماں دھرتی پر کمانڈنگ آفیسر ٹو ای سی صوبیدار میجر سمیت 11 شھید۔۔قربان ھونے والے بادبان ٹی وی پر ۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 8 اکتوبر 2025 ...