برطانوی وزیر اعظم نے ایک پاکستانی نژاد خاتون بیرسٹر شبانہ محمود کو برطانیہ کی نئی وزیر داخلہ کی حیثیت سے تقرر کا اعلان کیا ہے برطانیہ کی سینکڑوں سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی نژاد خاتون کو ...
صدرِ پاکستان نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دیبل کی منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائی 2020 سے مؤثر ہوں گیبل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد صدر کو بھیجا گیا تھاچینی گرانٹ سے چلنے والے منصوبوں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ...
🚨 افغان بچوں کی شہریت کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو 6 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم. 🚨 *بھارت نے سیلاب کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں، پاکستان*بھارت نے پاکستان کو سفارتی ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہخصوصی نشست میں آرمی پبلک سکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہء کی شرکت ایسی معلوماتی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہء ...
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کیلئے مفاہمت کی 21 یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں ۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار،متعلقہ وفاقی وزراء اور ممتاز پاکستانی اور ...