تازہ تر ین
پاکستان

*بھارتی مشرق میں گہرائی تک حملہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ممکنہ بھارتی جارحیت پر دو ٹوک مؤقف*🔰ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے معروف جریدے "دی اکانومسٹ" کو دیئے گئے انٹرویو کے بعد بھارت کی جانب سے منفی ...

پاکستان امن پسند ملک کسی یوکرائن تنازعہ اپنے شہریوں کے ملوث ھونے کی خبریں جھوٹ۔پی ٹی آئی کی قیادت کمپرومائزڈ پابند سلاسل، عوام سڑکوں پر۔عوام احتجاج کے لئے نکل آئیں بیانیہ لوگوں نے اپنے دلوں میں اتار لیا ، ۔۔۔۔حالات کشیدہ صورتحال نازک بڑے حادثے کی گونج۔کیا سب کچھ ختم کرنے کا فیصلہ ھو چکا۔وزیر اعطم کی مشکلات میں اضافہ مافیا ان ایکشن۔*چین نے فروخت کے معاہدے کی منظوری نہ دی تو ٹک ٹاک کو بند کردیا جائے گا، امریکا۔ ۔شبر زیدی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔۔بنگلہ دیش میں انتخابات فروری 2026۔اس لیے بھارت دباؤ ڈالنا چاہا رہا مگر ہماری فوج آگے کا سوچ کر بیٹھی ہے اب کی بار پہل ہم کریں گے اور یوتھیوں کے والدین کو تن دینگے۔۔شھباز شریف کی وزرات عظمی کی رخصتی کے بعد وزرات عظمی کے لیے سردار ایاز صادق خواجہ اصف اور احسن اقبال میں کون ھوگا جبکہ اپوزیشن لیڈر کے لیے ڈوگر یا بلاول فیصلہ جلد۔کھربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ملک ریاض کے خلاف کریک ڈاؤن۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
2

*بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں منعقد کرانے کا اعلان*بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ اور نوبیل امن انعام یافتہ محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں ...

‏الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیدیا۔۔۔عمر ایوب ، شبلی فراز ، صاحبزادہ حامد رضا ، زرتاج گل ، جنید افضل ساہی ، رائے حسن نواز ، رائے مرتضی اقبال نااہل قرار ، نوٹیفکیشن جاری

‎بھارت کو کشمیریوں کے حقوق کے ظالمانہ استحصال کا حساب دینا ہوگا۔ خورشید احمد شاہ ‎دیوار برلن کی طرح بھارتی بربریت کی سرحدی لکیر بھی مٹ جائے گی۔خورشید احمد شاہ ‎یومِ استحصال کشمیر، بھارتی ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد کی علامت ...

*پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترکیہ میں اعلیٰ عسکری اعزاز "لیجن آف میرٹ آف دی ترک آرمڈ فورسز" سے نوازا گیاترک نیول فورسز کے ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا چیف آف دی نیول ...

ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی 7 اگست کو ہوگینیب نے ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کے لیے 7 اگست 2025 کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ نیلامی نیب راولپنڈی آفس، G-6/1، اسلام آباد میں ہوگی۔نیلامی میں شامل جائیدادیں:بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ آفس، پارک روڈ، فیز IIروبیش مارکی ...


سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved