منشیات کے خلاف کارروائیمدینہ منورہ ریجن میں انسداد منشیات کے ادارے نے دو پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے،جن پر ممنوعہ منشیات “میٹھامفیٹامین” (شبو) کی ترسیل اور فروخت کا الزام ہے۔قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، ...
سال تھا 2023 کا فروری کے مہینے میں ایک خبر اچانک سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کہ عبد الرحمن کھیتران نامی بلوچستان کے وڈیرے (MPA) نے ایک خاتون اور اسکے دو بیٹوں کو قتل کردیا ہے اور مزید بھی سینکڑوں افراد اسکی نجی جیل میں بند ہیں ...
*بیرون ملک مقیم ایک سابق سفیر کی فیملی اسلام اۤباد میں اپنا پلاٹ بیچ رہی ہے۔ طریقہ کارکے مطابق انہیں اسلام اۤباد اۤنا پڑتا مگر انکی درخواست پر پلاٹ ٹرانسفر کیلئے CDA نے اپنی ٹیم بیرون ملک انکے ...