پاکستان سٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کر دی،پہلی مرتبہ بلند ترین سطح کا نیار یکارڈ بن گیا،100انڈیکس تاریخ 69ہزار کی سطح عبور کرگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میںپہلے کاروباری روز کے آغاز میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کراچی سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے ...