سعودی عرب: مبینہ جسم فروشی کے الزام میں دو غیر ملکی خواتین گرفتار، قانونی کارروائی شروعجدہ، سعودی عرب: سعودی عرب میں سکیورٹی حکام نے مبینہ طور پر جسم فروشی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو ...
راولپنڈی میں 6 سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشانسردیوں کی آمد کے باوجود مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش؛ فیڈرز پر ترقیاتی کاموں اور بجلی کے شارٹ فال کو وجہ قرار دیا گیاراولپنڈی، 27 اکتوبر 2026ءراولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کے ...
تہران میں خطے کے چار اہم ممالک ایک میز پر امن، سلامتی اور اتحاد کی جانب اہم قدمآج 26 اکتوبر 2026 کو ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور ایران کے اعلیٰ حکام ...
**وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کے وژن اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی قیادت میں سی ڈی اے کا اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا تھیم پارک کا شاندار فیصلہ جس سے اسلام آباد ...
بابا بھلے شاہ نے #خائن_خدمت_گار_فضلو کے لیے ہی کہا تھاکئی حاجی بن بن آئے جیگَل نیلے جامے پائے جیحج ویچ ٹکے لے کھائے جی🔺#منافق_خدمت_گار_فضلو اور اس کے حواریوں نے صرف ڈیزل، شہدا کی زمینوں اور کشمیر کمیٹی پر ہی ہاتھ نہیں صاف کیے بلکہ وزارت حج بھی ان ...
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو پنجاب میں جے یو آئی کے جلسوں سے حکومت اور ریاست کی چیخیں نکلی ہے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری ماضی میں جن ...
اسلام آباد میں بجلی کی تاریں 2 سال میں زیرِ زمین منتقل کرنے کا اعلان۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں آئندہ دو سال کے دوران بجلی کے نظام کو زیرِ زمین ...