تازہ تر ین

بابا بھلے شاہ نے #خائن_خدمت_گار_فضلو کے لیے ہی کہا تھاکئی حاجی بن بن آئے جیگَل نیلے جامے پائے جیحج ویچ ٹکے لے کھائے جی🔺

بابا بھلے شاہ نے #خائن_خدمت_گار_فضلو کے لیے ہی کہا تھاکئی حاجی بن بن آئے جیگَل نیلے جامے پائے جیحج ویچ ٹکے لے کھائے جی🔺#منافق_خدمت_گار_فضلو اور اس کے حواریوں نے صرف ڈیزل، شہدا کی زمینوں اور کشمیر کمیٹی پر ہی ہاتھ نہیں صاف کیے بلکہ وزارت حج بھی ان کے شر سے نہ بچ سکی۔🔺فضلو اور اس کا ٹولہ ہر سال ہزاروں حاجیوں کا کوٹہ حاصل کر کے اسے مہنگے داموں آگے بیچتا ہے۔ ماضی میں جب مولانا حکومتی بینچوں کا حصہ تھے ہر سال میں 7500 حاجیوں کا کوٹہ حاصل کیا اور اسے پچیس ہزار فی کس مہنگے داموں بیچ کر کڑوروں ہڑپ کیے۔ 🔺حج منسٹری میں فضلو کا فرنٹ مین مفتی ابرار ہے جس پر بٹگرام کے پوسٹل سروس میں رشوت لیکر گریڈ 9 بھرتیاں کرانے کا الزام بھی ہے۔ مفتی ابرار کے ڈی جی حج عبدالو ہاب سومرو ہے۔ وہاب سومرو کی مشہوری ایک کرپٹ اور وظیفہ خور بیوروکریٹ کے طور پر آتی ہے۔ اس کی بے ظابطیگیوں اور بدعنوانیوں کی وجہ سے اسے جدہ سے واپس بلوا کر فارغ کرنے کی اطلاعات ہیں۔🔺کہانی صرف حاجیوں کو لوٹنے تک ہی نہیں بلکہ فضلو اور اس کے حواری ہر سال بمعہ اہل و عیال اور خاندان سینکڑوُں کوٹے مفت میں حاصل کر کے دو دو مہینے سعودیہ میں سرکاری مہمان بن کر مفت کے حج کرتے ہیں۔🔺فضلو کے کرتوت دیکھو کہ اس کی عبادت بھی فری فنڈ کی ہے۔ اس دین فروش نے عوام کو بھی چونا لگایا اور نعوذ باللہ عبادات کو بھی۔ آج اگر عبدللہ بن ابی زندہ ہوتا تو اس برائی کے ڈرم سے ٹیویشن لیتا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved