*راولپنڈی، 22 نومبر 2024*چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024 کا دورہنیول چیف نے نمائش میں شریک غیر ملکی عسکری حکام، دفاعی صنعت کے نمائندگان اور نمائش کے شرکاء سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں ...