تازہ تر ین
ٹیکنالوجی

خواجہ آصف نے حقیقت پہ مبنی زبردست ٹوئیٹ کیلیکن اسر ریلی کر*ائم منسٹر کا جواب آنے پہ پڑنے والے پریشر سے ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر کہ موقف سے بھاگنا بزدلی ہےمیں ذاتی طور پہ خواجہ صاحب کے موقف کی تائید کرتا ہوں لیکن میدان سے بھاگنا نہیں چاہیے تھایا ...

‏الیکشن کمیشن میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔۔۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ علی بخاری نے مؤقف اپنایا کہ وہ پہلے ہی تفصیلی دلائل دے چکے ہیں ...

2025 میں متحدہ عرب امارات ملازمت کی خواہش رکھنے والے افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ یو اے ای (متحدہ عرب امارات) میں تنخواہوں سے متعلق (Salary Guide) لائنز جاری کی گئی ہیں۔بین الاقوامی ایچ آر کنسلٹنگ فرم رابرٹ ہاف کے مطابق 2025 میں متحدہ عرب ...

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پنجاب میں جیلوں کا معائنہ کرنے اور سفارشات مرتب کرنے کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی جس میں 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات کے تناظر میں جیل میں قید کاٹنے والی معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ بھی شامل ہیں۔یف ...

وزارت توانائی نے ایک تفصیلی منصوبہ ظاہر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مستقبل میں پاور سیکٹر کے صارفین کو سبسڈی کیسے ملے گی، جس کے لیے کل 487 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔منصوبے کے مطابق، ان سبسڈیز کو سماجی تحفظ کے پروگراموں سے منسلک ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved