تازہ تر ین

راجپوت خاندان کا سابق وفاقی وزیر مھدی بھٹھی کا بھای چوھدری لیاقت بھٹھی کیسے قتل ھوا علاقے میں خوف کی فضا 1979 سے اج تک جیتنے والے وزیر اعلی پنجاب کو کمشنر اے زیڈ کے شیر دل کے سامنے لائیو بھری میٹنگ میں مارشل لاء دور میں تھپڑ مارنے والے خاندان کا سابق وفاقی وزیر کا قتل کچھ تو ھے جس کی پردہ داری ہے سھیل رانا لاءیو

حافظ آباد : نامور سیاستدان کی اپنے گھر کے بیڈروم میں پراسرار موت : وہ شواہد جنکی وجہ سے اس موت کو ق۔ت۔ل قرار دیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔ سابق ایم این اے چوہدری لیاقت عباس بھٹی کی موت کا پتہ کل اس وقت چلا جب کوئی قریبی عزیز انہیں ملنے آیا اور انکشاف ہوا کہ گھر میں گارڈز چوکیدار کوئی بھی نہیں جب کہ گھر کے دروازے بھی کھلے ہیں ۔ بغور دیکھا گیا تو چوہدری لیاقت بھٹی اپنے بیڈ روم میں بستر پر مردہ حالت میں پائے گئے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی ، ڈی پی او سمیت اعلیٰ افسراں تمام پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچیں ۔۔۔ مق۔تول کے زیرِ استعمال پراڈو، وی ایٹ، ویگو ڈالہ اور تمام اسل۔حہ غائب تھا ۔ پولیس نے موقع اور شواہد ملاحظہ کیے تو شک کا اظہار کیا گیا کہ چوہدری لیاقت کو گلہ دبا کر ق۔ت۔ل کیا گیا اور پھر انہیں بیڈ پر لٹا کر کمبل اوڑھ دیا گیا جبکہ انہوں نے شلوار قمیض اور واسکٹ بھی پہن رکھی تھی ۔ذرائع کے مطابق چوہدری لیاقت عباس بھٹی گزشتہ رات ساڑھے 11 بجے تک اپنی رہائش گاہ سے ملحقہ پلاٹ میں صفائی کا کام کرواتے رہے، جس کے بعد گھر چلے گئے۔ ان کے بچے لاہور میں تھے جبکہ وہ گھر میں اکیلے موجود تھے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کپڑا رکھ کر رسی کی مدد سے گلا دبایا گیا۔مق۔تول نے اس وقت واسکٹ پہن رکھی تھی، جس سے ذرائع کے مطابق اندازہ ہوتا ہے کہ وہ سوئے نہیں تھے بلکہ انہیں ق۔ت۔ل کرنے کے بعد بیڈ پر لٹا دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق واردات کے بعد تین گاڑیاں غائب ہیں۔ گارڈز اور ڈرائیور بھی غائب ہیں جبکہ اسل۔حہ اور گھر سے دیگر اشیاء بھی غائب ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جلد حقائق سامنے آئیں گے ۔۔۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved