ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔۔اھم 12 شخصیات گرفتار بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نظام یا پھر۔۔اسلام آباد بادبان ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری صفر۔۔غیر ملکی خواتین کے ساتھ ریپ۔۔ پنجاب میں نائب وزیراعظم کے نواسے کو سزا مل جاتی تو یہ نہ ھوتا۔۔عرب امارات ریاست اور اسرائیل مل کر بلوچستان کے حالات اس نوبت پر لے اے۔۔وزیر اطلاعات نے منتخب وزیر اعلی کو دھشت گردوں کا سھولت کار قرار دے دیا۔۔قومی اسمبلی کا اجلاس 6 اکتوبر طلب بڑے حادثے کا خطرہ۔شھباز حکومت نے 250 روپے پٹرول مھنگا کرنے کے بعد 14 پیسے سستا۔۔وزارت حج میں اکھاڑ بچھاڑ وزارت ختم کرنے کا فیصلہ۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک

صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے ’آنر 25‘ نامی آئل ٹینکر کو قزاقوں کے قبضے سے بازیاب کروالیا۔

انصار برنی ٹرسٹ کے مطابق کارروائی کے دوران صومالی قزاقوں نے فائرنگ کرکے 3 پاکستانی، ایک بھارتی اور ایک میانمارکےشہری کو قتل کردیا جبکہ قزاقوں کی فائرنگ سے 4 پاکستانی شہری زخمی بھی ہوئے۔

اس سے قبل صومالی حکام کا کہنا تھا کہ صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں آئل ٹینکر ’آنر 25‘ کے عملے کے 5 ارکان کو قزاقوں نے قتل کیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے 9 قزاقوں کو گرفتار کرلیا۔

آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی کے نفاذ کی بات ہو رہی ہے پیپلزپارٹی یقینا اس میں تعاون کرے گی ایمرجنسی سیاسی اختلاف کی وجہ سے نہیں لگ رہی بلکہ ایمرجنسی اس لئے لگ رہی ہے کے پی میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے یہی وجہ ہے ایمرجنسی پر غور ہو رہا ہے ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری….

*وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نفاذ سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، طارق فضل چوہدری**ایمرجنسی کے نفاذ کی صورت میں پیپلز پارٹی حکومت سے تعاون کریگی، ایمرجنسی نفاذ کے لیے جو بھی سیاسی نقصان اٹھانا پڑے ہم اس کے لیےتیار ہیں، طارق فضل چوہدری*