تازہ تر ین

اسلام آباد میں خطرہ ، خوفناک اطلاعات ۔۔ الارم بج اُٹھے۔چھ ماہ کے اندر خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کا معیار اتنا بہتر کیا جائے گا کوئی مریض پنجاب یا اسلام آباد کے ہسپتالوں میں نہیں جائے گا ۔مشیر صحت جنرل ریٹائرڈ نگار کا ہدف ۔۔پاکستان پر اٹھنے وا لی انکھ نکال دی جائے گی فیلڈ مارشل۔ ۔۔پشاور میں افواج کی بڑی بیٹھک فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف جنرل سٹاف بخاری پشاور کے کور کمانڈر چیف آف ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز۔۔پاکستان ھاکی ایک بار پھر بلندی کی طرف گامزن۔۔ سلطان کپ کے فائنل میں پہنچ گئ۔۔ سلطان آف جوہر کپ 2026فائنل مقابلہ اج پاکستان اور ملائشیا کے درمیان ہوگا۔۔ ۔سعودی عرب پر حملے اھم شخصیت کی ھلاکت غیر مصدقہ اطلاعات۔سعودی عرب پر حملے سینکڑوں افراد جان بحق۔۔ دارالخلافہ ریاض مکمل طور پر سیل۔۔سعودی عرب کے 4 شھروں پر حوثی حملے ائیرپورٹ بند زندگی سسکیاں لینے لگی۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو پنجاب میں جے یو آئی کے جلسوں سے حکومت اور ریاست کی چیخیں نکلی ہے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری ماضی میں جن پر جے یو آئی نے احسان کیا وہ احسان فراموش یہ حرکتیں کررہے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری وزیراعظم ہماری وجہ سے عبوری وزیر اعظم بنے تھے اور مشکلات سے نکلے تھے ۔مولانا عبدالغفورحیدری ایک موقع پر احتساب عدالت میں مریم نواز کی پیشہ تھی میں نے لاہور اور قرب وجوار کے جے یو آئی ساتھیوں کو جمع کیا ۔ مولانا عبدالغفورحیدری جلسہ کرنا ہمارا جمہوری و آئینی حق ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری مسلم لیگی خود یہ کررہے ہیں یا پیچھے سے کوئی حساب کتاب ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری جتنا چیخو پروپیگنڈہ کرو ہم حق بیان کرتے رہیں گے

۔مولانا عبدالغفورحیدری اگر فوج کی زمین پر قبضہ کیا گیا ہے تو کچھ سامنے لائیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری یہ توہین اور پروپیگنڈہ تیس سال کے عرصے سے ہورہا ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری ادارے انکے نوکر اور غلام بنے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری اس قسم کی بھونڈی حرکتوں سے نہ بیانیہ چھوڑیں گے نہ مرعوب ہونگے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری ہماری شوری نے مولانا فضل الرحمن کی مکمل توثیق کی ہے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری چھوٹے چھوٹے سیاسی بونوں سے مولانا فضل الرحمن کی قد کاٹ میں کمی نہیں ہوگی ۔مولانا عبدالغفورحیدری مولانا فضل الرحمن کی شخصیت آسمان کو چھونے لگی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری مسلم لیگ ن قیادت ہو یا کارکن مسلم لیگ کے سربراہ کی وجہ سے ماضی میں جنرل بوجوہ سے تلخ کلامی ہوئی ۔مولانا عبدالغفورحیدری ہمیں کہا گیا آپ کی تحریک سے نواز شریف کو تقویت مل رہی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری ہم نے اتحادی ہونے کے ناطے ہر فیصلے پر کار بند رہیں ۔ مولانا عبدالغفورحیدری نواز شریف اگر گونگا بہرا رہیگا تو مستقبل اسکے ساتھ نہیں ہوگا ۔مولانا عبدالغفورحیدری ہماری تحریک کے دباؤ کے نتیجے میں عمران خان کو سیٹ سے اترنا پڑا ۔ مولانا عبدالغفورحیدری ہماری ساری جہدوجہد کا فایدہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی نے اٹھایا ۔ مولانا عبدالغفورحیدری بہت سارے معاملات میں ہم نے قومی مفاد کو مدنظر رکھا ۔مولانا عبدالغفورحیدری وزیر اعظم اب بے اختیار اور چھڑی کے سامنے بے بس ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری گورنر راج یا ایمرجنسی کو ہم مسترد کرتے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری حکومت کے اقدامات اب غیر آئینی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری معدنیات پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔مولانا عبدالغفورحیدری ہماری شوری نے یہ رائے قائم کی ہے کہ تحریک انصاف اور جے یو آئی پارلیمنٹ میں مشترکات پر ساتھ دے سکتے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری جاری کردہ ۔مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان

ایرانی حملوں میں امریکی فوجی اڈوں کو نقصان، نئی تصاویر اور ویڈیوز جاریتہران، 23 اکتوبر (ارنا) — ایک امریکی میڈیا ادارے نے سعودی عرب، اردن، کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات کو مبینہ ایرانی میزائل حملوں سے پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر اور ویڈیوز جاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق، ایم ٹی این نیوز ویب سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ اس نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی درجنوں تصاویر اور ویڈیوز حاصل کی ہیں۔ رپورٹ میں ان مواد کو متعلقہ ممالک میں تعینات امریکی فوجی اہلکاروں سے موصول ہونے والی معلومات سے منسوب کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، فروری کے اواخر میں امریکہ کے ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجیوں کی صورتِ حال اور فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان سے متعلق معلومات محدود پیمانے پر سامنے آئیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متاثرہ مقامات سے صحافتی رسائی محدود رہی، جانی نقصان کی تفصیلات بتدریج سامنے آئیں اور امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی تصاویر شاذونادر ہی منظرِ عام پر آئیں۔ایم ٹی این نیوز کے مطابق، نئی فوٹیج میں ایرانی میزائل حملوں کے دوران تباہ یا متاثر ہونے والے طیاروں، بیرکوں اور فوجی کھانے پینے کی سہولتوں سمیت مختلف فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کے مناظر شامل ہیں۔ رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ بعض امریکی فوجی خاندانوں نے حملوں کے دوران پارکنگ کے مقامات پر پناہ لی۔رپورٹ میں ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ زمینی صورتِ حال عوام کے عمومی تاثر سے کہیں زیادہ سنگین ہے۔

نئی تصاویر اور ویڈیوز کی اشاعت نے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان اور اس کی تفصیلات تک عوامی رسائی سے متعلق سوالات کو دوبارہ اجاگر کیا ہے۔رپورٹ میں پیش کیے گئے تمام دعوؤں، تصاویر کے سیاق و سباق اور نقصان کی مکمل نوعیت کی آزادانہ تصدیق کے بارے میں واضح معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved