تازہ تر ین
اہم خبریں

.*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہء امریکہ*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں. وزیرِ اعظم کی بحرین کے فرمانروا، شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر ...

اس کو کہتے ہے چیف سلیکٹر بھارت کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر بھارتی کرکٹ کی تاریخ کےسب سے مضبوط چیف سلیکٹر قرار دیے گئے بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کیلئے جب ٹیم کا اعلان ہونا تھا تو ...

واشنگٹن ۔ غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاسصدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدموزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امریکی صدروزیراعظم شہباز شریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے خطاب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریففیلڈ مارشل ...

2

"صدر زرداری ، خلوت اور جلوت کی ملاقاتوں کا احوال """کيچپ گرل کے بعد ڈريم گرل "ان دنوں ہر شخص سوشل ميڈيا اور ٹی ٹاک شوز ميں صدر زردری کے جيل ميں گزارے ہوئے وقت ، اور ...

2

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں گیس کا شیڈول جاری کر دیا۔ایس این جی پی ایل کے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں گیس بلاتعطل فراہم کی جائے گی۔شیڈول کے ...

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بانی پی ٹی آئی کو’’ خواتین کی طرح رونے‘‘ کا طعنہ دینا افسوسناک اور قابل مذمت ہے:محمد علی درانی یہ بیان محترمہ بے نظیر بھٹو شہید، بیگم نصرت بھٹو، بیگم کلثوم ، ...

‏الیکشن کمیشن میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔۔۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ علی بخاری نے مؤقف اپنایا کہ وہ پہلے ہی تفصیلی دلائل دے چکے ہیں ...

برطرف جوان اپیل کریں ۔ آئی جی پی گلگت بلتستان ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا دورہ پولیس ٹریننگ کالج گلگت، پولیس دربار سے خطاب ۔ دربار میں گلگت بلتستان پولیس کے تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved