تازہ تر ین
اہم خبریں

---وزیراعظم۔۔ آسٹریاوزیراعظم شہباز شریف کی آسٹریا کے کاروباری طبقے کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوتویانا۔16فروری وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آسٹریا کے کاروباری طبقے کو زراعت، آئی ٹی، معدنیات و کان کنی، سیاحت، ٹیکسٹائل و لیدر، قابل تجدید توانائی، انجینئرنگ سمیت ...

پی آئی اے کی تاریخ کی لیجنڈ ائیر ہوسٹس مومی گل درانی ، رشیدہ اور 2 جڑواں بچوں کے طویل سفر کا دلچسپ واقعہ ۔۔۔۔یہ تصویر اگست 1962 میں لی گئی جب مومی گل اور رشیدہ کی گود میں یہ بچے لندن سے کراچی کا طویل سفر کرکے ...

پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنے تیسرے روز بھی جاری دھرنے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں تین مقامات پر دئیے جا رہے ہیں پارلیمنٹ کے احاطے میں دئیے جانے والے دھرنے کی قیادت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان ...

جب ایک ڈیڑھ سو روپے کی لنڈے کی جیکٹ پہننے والے کو دو ہزار کا چالان کرو گے تو کیا وہ زندہ رہ پائے گا ؟افسوس گجرات میں شام کے وقت طاہر بیگ جو کہ ایک دیہاڑی دار غریب بندہ تھا اپنے کام سے واپس آرہا تھا ...

بلوچستان میں 5 افراد کی لاشیں برآمد، کوئٹہ اور پنجگور میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاریکوئٹہ/پنجگور: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مزید پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ ...

سنیارٹی کا جنازہ۔۔۔۔۔۔تحریر۔سجاد جرال آزاد کشمیر میں آئی جی پولیس کی تعیناتی کے معاملے نے ایک بار پھر ہمیں سرکاری پروٹوکول، سینیارٹی اور وفاقی روایات کے حسین امتزاج پر غور کرنے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے ...

2

چین نے سب میرین صلاحیتوں میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بیجنگ جلد ٹائپ 095 نیوکلیئر سب میرین لانچ کرے گا تاکہ امریکی ورجینیا کلاس کے مقابلے میں توازن قائم کیا جا سکے۔ورجینیا کلاس کے برعکس، ٹائپ 095 ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved