پاکستان کشمیری عوام کی تحریک آزادی کی کامیابی کے لیے عالمی سطح پر بھارت نواز لابی کا توڑ کرے‘ ترابی سعود ساحر کی صحافت میں جرائت اور بے باکی پائی جاتی تھی‘ سردار محمد عثمان خان ہما رے بزرگوں نے ہمیں جینے کا سلیقہ سکھایا‘ حکیم محمود احمد ...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون سٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئے۔علی امین گنڈاپور نے رہا ہونے والے ملازمین کا ...
عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔ ...
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس ذوالفقار ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولنگ پر تھی کہ ایرانی ماہی گیر کشتی کی ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ ...
جولائی تا ستمبر اخراجات کے مقابلے میں حکومتی آمدن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے فسکل آپریشنز کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق دو دہائیوں بعد 1696 ارب سے زائد کا مجموعی بجٹ سرپلس ...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم میں دو ماہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو اماراتی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکیورٹی نے ویزا ایمنسٹی اسکیم میں اضافے کا اعلان کیا۔دبئی سے اماراتی حکام کے مطابق ویزا ایمنسٹی اسکیم ...