بھارتی فضائیہ کا ایک سوویت ساختہ جنگی طیارہ ایس یو 30 تباہ ہو گیا، واقعہ پونے کے ہوائی اڈہ پر پیش آیا ۔جس سے آنے اور جانے والی پروازوں کا نظام شدید متاثر ہوا، تاہم حکام کے مطابق ...
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے آبنائے ہرمز کی بحالی پر پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا دنیا آج پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف کر رہی ہے، ناز بلوچ موجودہ حساس صورتحال ...
راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پبلک ٹرانسپورٹ بس اڈے 10 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہراولپنڈی میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اہم پیشگی اقدامات کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ بس اڈوں کو عارضی طور پر بند کرنے ...
حکومت نے اسلام آباد کے علاقہ بری امام میں ظلم و ستم کی انتہا کر دیجب زمین کی قیمت انسان کی قیمت سے بڑھ جائےمجھے یہ جملہ لکھتے ہوئے بہت اذیت ہو رہی ہے ,لیکن کیا کروں میرے ...
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اپنی اعلیٰ ترین جنگی تیاری کی سطح پر پہنچ چکی ہیں اور ہر قسم کے خطرے کا ...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا. وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور پاکستان کی امن کیلئے کوششوں کے حوالے سے گفتگو کی. وفاقی ...