تازہ تر ین
پاکستان

چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی 5 سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہو رہی ہے جب کہ اسی روز دو ممبران بھی ریٹائر ہو رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی پانچ سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہو رہی ...

_: 8 جنوری، 2024. *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء کراچی*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے پاکستان کے شعبہ صحت کیلئے رہنما اصولوں پر مبنی کتاب مینؤل آف کلینیکل پریکٹس گائیڈلائنز (AKU Manual of Clinical Practice Guidelines) کے اجراء ...

ونگ_کراچی :8 جنوری ، 2025*وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے*گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلی سرکاری حکام نے کراچی پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال کیا.نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، ...

*پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب*جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہوئیحلف برداری کی تقریب میں 154ویں لانگ کورس، 37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 70ویں انٹیگریٹڈ کورس، اور 25ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس ...

*ایس آئی ایف سی کی معاونت سے معاشی بحالی کے لئے ویون گروپ کی سرمایہ کاری*ٹیلی کام کے شعبے میں تکنیکی انقلاب کیلئے عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون (VEON) گروپ کی موبی لنک بینک میں 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری آئی ٹی اور ...

*طالبان کی ناقص پالیسیاں: افغان عوام کی غربت میں اضافہ* افغان طالبان کے تمام دعوئوں کے باوجودافغانستان میں دہشتگردی، غربت اور بے روزگاری برقرارافغانستان میں نصف آبادی بلخصوص خواتین غربت کا شکار، بین الاقوامی رپورٹورلڈ بینک کے مطابق:غربت کے ساتھ افغانستان کی 25 فیصد آبادی شدید غذائی ...

*وفاقی حکومت کے قرضے ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاریاسٹیٹ بینک آف پاکستان نےدسمبر2024تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹاجاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2024 تک مرکزی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 366 ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved