فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کےٹرائل سےمتعلق کیس کی سماعت کیلئے جاری کازلسٹ منسوخ ہوگئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اسسٹنٹ رجسٹرار کے جاری کر دہ نوٹس کے مطابق سپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےآئندہ 3 روزکی کازلسٹ منسوخ کردی ہے آئینی بینچ کی 8،9اور10جنوری کی جاری کازلسٹ منسوخ کی ...




















