تازہ تر ین
پاکستان

*راولپنڈی، 24 دسمبر 2024*رومانیہ کی بحری افواج کے سربراہ کا پاکستان بحریہ کے نئے جنگی جہاز پی این ایس یمامہ کا دورہمعزز مہمان؛ وائس ایڈمرل میہائی پنائیت (Mihai Panait)؛ کو جہاز کی آپریشنل صلاحیتوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئیقبل ازیں؛ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی اور رومانیہ کی ...

---وزیراعظم۔۔۔انڈر پاس افتتاحوزیراعظم نے جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس کا افتتاح کردیا ،42 دنوں کی ریکارڈ مدت میں منصوبہ کی تکمیل پر متعلقہ اداروں کو سراہا، پاکستان کی ترقی و خوشحالی بھی اسی برق رفتاری سے آگے بڑھائیں گے ، شہبا زشریفاسلام آباد۔24دسمبر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ...

*حسین نواز کے بیٹے کی شادی کی تیاریاں مکمل، کئی ممالک سے مہمان شرکت کریں گے*لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے بیٹے کی شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حسین نواز کے بیٹے ...

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شہر اقتدار اسلام آباد کے 3 بڑے ہوٹلز سیل کرکے بھاری جرمانے بھی عائد کردیے، تینوں ہوٹلز کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کیا گیا۔ایف بی آر کے اسٹنٹ کمشنر محمدعتیق اکبر نے ریسٹورنٹس کے خلاف ...

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے ضلع کُرم کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کُرم کی صورتحال اور صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ کرم کے مسئلے ...

*وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔*اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر تشکیل کردہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ ، سینیٹر عرفان صدیقی شامل ہیں۔اس کے علاوہ راجہ ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved