ایبٹ آباد لیڈی ڈاکٹر مہر انساء نے خودکشی نہیں کی بلکہ خاوند سمیت سسرالیوں نے ق تل کیا، خاوند سمیت سسرالی گرفتار ایبٹ آباد 100 تولے زیور اور 16 کروڑ کی کوٹھی کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس کی لیڈی ڈاکٹر مہر النساء کے قتل میں ملوث ...
*راولپنڈی, 21 دسمبر2024:**سانحہ 9مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں*9مئی 2023 کو قوم نے سیاسی طور پر بڑھکائے گئے اشتعال انگیز تشدد اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات دیکھے9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ...
چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کا سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے چیئرمین نادرا کو خوش آمدید کہا ملاقات ...
پاکستان کی تاریخ میں کبھی شفاف الیکشن نہیں ہوپاۓ ہیں,70 کی دہائی میں فیئر الیکشن ہوئے تو اس کوتسلیم نہیں کیا گیا اور ملک دولخت ہوگیا۔حرجماعت کے روحانی پیشوا پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ کا سابق وزیر اعلی بلوچستان میر جان محمد خان جمالی کےہمراہ میڈیا سے ...
پاکستان کی سلامتی کے ضامن اسٹریٹجک پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں اور تمام سیاسی جماعتیں اس پر متفق ہیںپاکستان کے اسٹریٹجک اثاثوں اور میزائل پروگرام پر تمام سیاسی جماعتوں، طبقوں اور مکتبہ فکر میں مکمل اتفاق ہے کے کسی کو بھی پاکستان کی سلامتی کے ضامن اثاثوں کو ...