تازہ تر ین
پاکستان

سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس موخر ہونے سے 400 سے زائد افسران کی ترقیاں زیر التواءحکومت نے گریڈ 20 اور21 میں افسران کی ترقیوں کے لیے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس جو 23 سے 27 دسمبر ہونا تھا اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے تاحکم ثانی موخر کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر ...

*پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی*پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔جنوبی افریقہ کے دارالحکومت ...

*پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکی اہداف کو بھی نشانہ بناسکتےہیں، امریکی نائب قومی سلامتی مشیر**جان فائنر نے کہا کہ پاکستانی اقدامات کو ایک ابھرتی ہوئی دھمکی کے علاوہ کسی اور چیز کے طور پر دیکھنا مشکل ہے۔*واشنگٹن: امریکی نائب مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ...

*واٹر لائن کی مرمت مکمل؛ کراچی میں پانی کی فراہمی شروع**کراچی میں 17 دن بعد 84 انچ قطر کی لائن کا مرمتی کام مکمل کرکے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی، متاثرہ دنوں میں شہر کو چار ارب گیلن سے زائد سے ...

یونان میں کشتی حادثہ: ریسکیو آپریشن ختم، لاپتہ افراد مردہ قراریونانی کوسٹ گارڈ نے تارکین وطن کی تلاش کے لیے سمندر میں ریسکیو آپریشن ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کو اب مردہ تصور کیا جائے۔13 اور 14 دسمبر کی درمیانی شب یونان کے قریب کشتی ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کو آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے جو کیس کے حتمی فیصلے تک معطل رہے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کرنل ریٹائرڈ ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved