پاکستان کی مسلح افواج نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں فت/نہ الخو/ارج کے ٹھکانوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی انجام دی۔ کارروائی میں سات اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جن میں ف/تنہ الخو/ارج، اس کے اتحادی اور داعش خراسان (ISKP) کے ٹھکانے شامل تھے۔ آپریشن انتہائی درستگی، ...


























