????تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان سیاسی اتفاق رائے کے بغیر کوئی بھی آئینی ترمیم تاریخ کے کوڑے دان میں جگہ پائے گی۔ یہ متفقہ آئین 1973 کو مزید متنازع بنا دے گا۔یہ فیڈریشن کے لیے بہت خطرناک ہو گا۔ وفاقی حکومت تحمل کا مظاہرہ کرے۔ میاں رضا ...
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں، مسودے میں آرٹیکل 175 اے میں ترمیم تجویز کی گئی۔مسودے کے متن میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے 3 سینئر ترین ججز میں ...
وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات عطا تارڑ کی سینیٹ میں تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے کھڑے ہوکر احتجاج کیا۔اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم میں لاء اینڈ آرڈر صوبوں کو منتقل کیا گیا، نیشنل ایکشن پلان کے تحت کراچی کا امن 2013 ...
افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے کہاہے کہ وہ ایران کی سرحد پر 250 کے قریب افغان باشندوں کی ہلاکت کی اطلاعات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ طالبان کی جانب سے ایرانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں افغان شہریوں کے مبینہ ہلاکت اور زخمی ہونے کا یہ پہلا اعتراف ...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک نظریے اور منشور کے ساتھ وطن واپس آئی تھیں۔حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی بی شہید چاہتی تھی پاکستان کی عوام کو روٹی کپڑا اور ...
لاہورمیں پنجاب کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے تمام 361طلباء کو رہا کر دیا گیا، عدالت نے حکم دیا کہ بلا جواز اس قدر گرفتاریاں کی گئیں؟ سب کی ہتھکڑیاں کھولنے کے احکامات جاری کئے،عدالت نے طلبہ کو بھی سخت ...
خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق رائے ہونے کے بعد 11 صفحات پر مشتمل مسودہ کو حتمی شکل دیدی گئی۔ آئینی ترمیم کو 26 ویں ترمیمی ایکٹ 2024 کا نام دیا گیا ہے۔مجوزہ آئینی مسودے میں 9A کا اضافہ ...