ابھی میں نے اپنی گاڑی میں ڈیزل ڈلوایا بلاشبہ قیمت کچھ زیادہ ہے مگر اضافی رقم ادا کرتے ہوئے مجھےخوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ موجودہ حالات کےتناظر میں میں کسی نہ کسی صورت اپنے وطنِ عزیز کے کام آ رہا ہوں قوم کے ہر فرد کو بھی اسی طرح جذبہ حب الوطنی اپنانا چاہیے اگر ہم سب مل کر قربانی کا یہ جذبہ برقرار رکھیں تو جلد آسانیاں پیدا ہوں گی۔ حضرت علامہ طاہر اشرفی