تازہ تر ین
پاکستان

*حمزہ یوسف بلوچ اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیراعظم مقرر-**حمزہ یوسف کے والد کا تعلق پیدراک کی تحصیل تربت کے بلوچ خاندان سے ہے جو کہدہ فیملی کہدہ فرہادیں کا نواسہ اور موجودہ دور کے سرکردہ اور کہدہ فیملی کے سردار طارق حمید کا سگا کزن ہے**1960 ...

پاکستانی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کے را سے رابطوں کا انکشاف ہوا تھا اور خفیہ اداروں کی رپورٹ تفصیلات کے لئے روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل منگل کے اخبار میں بھی کچھ تفصیلات دی جارہی ہیں‘ کون نہیں جانتا کہ ممتاز زہرا بلوچ سے وزارت خارجہ نے ایڈیشنل سیکرٹری کا چارج بھی 6 ماہ قبل واپس لے لیا تھا سب جانتے ہیں کہ ممتاز زہرا بلوچ کو 3 سال قبل جب وہ ایک ملک میں سفیر تعینات تھی اپنی جونیر خاتون افسر کے بال نوچنے پر واپس بلا لیا گیا تھا یہ بھی بات کسی سے ڈھکی چھپی ہوئی نہیں کہ ممتاز زہرا بلوچ کے خلاف صدر پیوٹن نے باقاعدہ مراسلہ بھیجا تھا یہ کل کی بات ہے کہ ممتاز زہرا بلوچ نے چین اور امریکہ پوسٹنگ لینے کے لئے بھارتی ہم نوا 2 صحافیوں کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا جن میں سے ایک تو ابھی حال ہی میں 18 ماہ قبل افغانستان میں گرفتار بھی ھوا تھا‘ اب ممتاز زہرا بلوچ اب فرانس میں بطور سفیر جائے کے لیے سامان باندھ رھی ھے جھاں پر اس کا بال نوچنے کا مقابلہ انفارمیشن گروپ کی گریڈ 20 کی آفیسر سجیلہ سے ہوسکتا ہے ایک بار پھر مقابلہ ھو گا‘ادارہ بادبان نیوز اور پوسٹ انٹرنیشنل آاس خاتون کی خبریں پہلے بھی دے چکا ھے جس کی تفصیلات کے لئے کلک کیجئے
2

حکومت شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے انعقاد کا بہت کریڈٹ لے رہی ہے‘ اور پاکستان کسی بھی سیاسی جماعت کی وفاق میں حکومت ہوتی تو وہ ضرور اس کانفرنس کا کریڈٹ لیتی‘ لہذا کسی کو اس بات کا ...

وفاقی حکومت کا5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا جس میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق 5 سالہ پلان سامنے آگیا ہے جو 2024 تا 2029 تک کے لیے ہے۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت نجکاری ...

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفودکے سربراہوں کےنام جاری کردیے گئے۔ وزارت خارجہ نے 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والی ایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفودکے سربراہوں کےنام جاری کردیے۔ ...

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بقیہ 2 میچز میں بابر اعظم، شاہین اور نسیم شاہ کو شامل نہ کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم، ...

خیبرپختونخوا پریزن رولز 2018 میں ترامیم کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔محکمہ داخلہ کے پی نے پریزن رولز 2018 ترامیم کا اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق جیلوں میں قیدیوں کو صبح ناشتے میں چائے اورپراٹھا دیاجائےگا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر قیدی متبادل کا تقاضا کرے تو ...

برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔آکسفیم کی نمائندہ بشرٰیٰ خالدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 دن سے شمالی غزہ میں خوراک کی فراہمی روک رکھی ہے، شمالی غزہ میں اسرائیل کی ...

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا مشورہ دے دیا۔اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر احتجاج کا ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved