پاکستان کی جانب سے افغان سرحد پر موثر اقدامات رنگ لے آئے، سمگلنگ قابو میں اورغیرقانونی درآمدی کاروبار کم ہو گیا۔ذرائع کےمطابق گزشتہ ماہ افغان راہداری تجارت کےتحت درآمدات میں بڑی کمی ہوئی جبکہ جولائی سےستمبر تک سالانہ بنیادوں پو 85فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی۔باوثوق ذرائع کا کہنا ...