***راولپنڈی، ۳ اکتوبر ۲۰۲۴*بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا اسلام آباد میں افتتاحچیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا افتتاح کیابحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اسلام آباد؛ اعلیٰ معیار کی طبی تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایک مثالی ادارہ ثابت ...