ڈپٹی وزیر اعظم اسحا ق ڈار ،رضا ربانی اور مشاہد حسین سیّد کی سینیٹر عرفان صدیقی کو مبارک باد
آپ کی سربراہی میں امور خارجہ قائمہ کمیٹی سے بہترین راہنمائی کی توقع ہے۔اسحا ق ڈار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد(13جون) ڈپٹی وزیر اعظم ،وزیر خارجہ اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار ...



















