تاریخی دورہ چین کے ثمرات پاکستان کے عوام تک پہنچیں گے، وفاقی وزیر اطلاعاتوزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف کا چین جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم نے سیکورٹی معاملات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعاتچین کے سیکورٹی خدشات دور کرنے میں کوئی کسر نہیں ...
کرک میں سام بانڈہ آئل فیلڈ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔پولیس اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کی نفری روانہ ہوگئی۔حملے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
قائد حزب اختلاف عمر ایوب کو سرگودھا میں عدالت جانے سے روکنے پر اپوزیشن ارکان نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔شہباز شریف کے حکم پر مجھے عدالت میں جانے سے روکا گیا، عمر ایوب خان واک آؤٹ سے قبل قومی اسمبلی سے خطاب میں اسد قیصر نے ...
*راولپنڈی، 10 جون 2024:*9 جون 2024 کو ضلع لکی مروت میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والےکیپٹن محمد فراز الیاس (عمر: 26 سال، ساکن ضلع قصور ) صوبیدار میجر محمد نذیر (عمر: 50 سال، ساکن ضلع سکردو)، لانس نائیک محمد انور (عمر: 34 سال، ساکن ضلع ...
آئی ایم ایف کی طرف سے پنشن پر ٹیکس لگانے، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم کی مد میں ایگزمپشنز کو واپس لینے، تنخواہ دار اور بزنس انکم پر ٹیکس کی شرحوں کو بڑھانے کے مطالبات کو دہرایا گیا ہے۔ وزیراعظم اپنا دورہ چین مکمل کرنے کے ...
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت علاقہ شہاب خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے جس میں کیپٹن فراز سمیت 5 اہلکار جانبحق اور ایک زخمی ہوا۔