جمعرات کو نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں قید تنہائی میں ہوں۔ اڈیالہ میں سب کچھ کرنل صاحب کنٹرول کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مبین عارف کے گودام اور فیکٹری کی بجلی کاٹ دی گئی۔ گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ٹیم نےپولیس کے ہمراہ سیالکوٹ بائی پاس پر واقعہ گودام اور فیکٹری پر چھاپہ مارتے ہوئے کارروائی کی، گیپکو حکام کا ...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہو گئی۔ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما میڈیا سے گفتگو کئے بغیر اڈیالہ جیل کے باہر سے واپس روانہ ہوگئے۔عمران خان سے شبلی فراز، شیخ وقاص اکرم، صاحبزادہ محبوب سلطان نے ملاقات ...
**** راولپنڈی،30 مئی، 2024:**آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس*کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی بھی شرکت فورم کی شہداء کے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانیفورم کا ملک کی حفاظت، ...
وفاقی حکومت 7جون کو بجٹ پیش کرنے جارہی ہے جس معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت کو کئی شعبوں میں ٹیکس چھوٹ مکمل طور پر ختم کرنا ہوگی کیونکہ حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (ائی ایم ...
وزیر اعظم شہباز شریف کی ججز کو کالی بھیڑیں کہنا یقینا توہین عدالت نہیں ہے اور نہ ہی ایف آئی اے اس پہ نوٹس کرے گی اور نہ ہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس پہ کوئی ازخود نوٹس لیں گےکیا سٹیبلشمنٹ نے اپنے A ٹیم اب میدان ...