تازہ تر ین
پاکستان

*افغانستان میں ISKP جیسی دہشتگرد تنظیمں مزید مضبوط*پاکستان کئی دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑتا آرہا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں سب سے بڑا کردار افغان طالبان نے ادا کیا ہے سال 2021 میں طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد سے پورے ...

مری میں نکر قطبال کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ...

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کا نیا مطالبہ کر دیا، پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے بنتا ہے اور یہ ٹیکس تنخواہ دار ...

ایران میں مختلف جرائم میں سزا کاٹنے والے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان پر ایک دوسرے کے قیدی رہا کرنے کے فیصلے پر ایران نے عملدرآمدر کرتے ہوئے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ایرانی ایمبیسی کے ترجمان کے مطابق ...

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پاکستان ہاکی ٹیم کے ارکان سے بذریعہ ویڈیو لنک گفتگوخوشی ہے کہ ہاکی ٹیم نے فتح حاصل کی، وفاقی وزیر اطلاعاتہاکی ٹیم نے ایک بار پھر قومی کھیل کو زندہ کیا ہے، وفاقی وزیر ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved