مریم نواز شریف وزیر اعلی پنجاب کا آپریشن کلین اپ تفصیلات بادبان ٹی وی پرڈی جی پی آر پنجاب روبینہ افضل تبدیل روبینہ افضل کو محکمہ ڈی جی پی آر رپورٹ کا حکمسیکرٹری اطلاعات وثقافت احمد عزیز تارڈ کو ڈی جی پی آر کا اضافی چارج سیکرٹری ...
مسنگ پرسن کا معاملہ دیرینہ ہے، وفاقی وزیر قانونحکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہے، اعظم نذیر تارڑگزشتہ چار دہائیوں میں پاکستان نے مشکلات کا سامنا کیا، وزیر قانونپاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں، وفاقی وزیر قانونلاپتہ افراد کے حوالے سے حکومت نے ...
پولیس سے بدتمیزی اور تشدد میں ملوث یہ خاتون اس خاتون فرح ہے جو اینکر عامر متین کی وائف اور مشہور وکیل رضا کاظم کی بھانجی ہے - ڈان اخبار کی قُدسیہ اخلاق اوراینکر نسیم زہرا کی کزن ہیں یہ لوگ روزانہ دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں
22-04-2024 *** پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعاون مزید وسیع کرنے کے عزم کا اظہار اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی ایوانِ صدر میں ملاقات صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا ایوانِ صدر ...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا۔دبئی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ معاشی اقدامات کا تعلق کسی حکومت سے نہیں، ملک سے ہے، جون تک زرمبادلہ ...
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ *اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی اراکین قومی اسمبلی پر مشتمل وفد کے ہمراہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات* ملاقات میں پارلیمانی روابط سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیالایرانی صدر کا وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہِ خوش ...
ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس کے حملے روکنے میں ناکامی کی ...