تازہ تر ین
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہم سنی اتحاد کونسل میں ضم نہیں ہوں گے،بلے کا نشان ملتے ہی اپنے تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے، ہم تحریک انصاف کے ووٹ اور سپورٹ سے جیتے ہیں، ہم پارلیمان میں نمائندگی ...

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا غلامی سے بہتر موت ہے، قمر باجوہ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا، حکومت گرانے کے باوجود ان سے ملاقات کرسکتا ہوں تو کسی سے بھی ملاقات کر سکتا ہوں، ...

راولپنڈی کی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام پر ڈولفن پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ شہزاد ٹاؤن میں خاتون کی درخواست پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، متاثرہ خاتون نے کہا کہ ڈولفن پولیس راولپنڈی میں تعینات ...

اسلام آباد میں نجی ہوٹل کے کمرے سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے، جسے پوسٹ مارٹم کےلیے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت 78 سال کی زینب کے نام سے ہوئی، جس کا تعلق آزاد کشمیر سے ...

پنجاب حکومت نے 2 اہم افسران کی خدمات وفاق کو دینے سے معذرت کرلی۔

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر کو ریلیز کرنے اور سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف کو پی سی بی میں رپورٹ کرنے سے ...

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے رپورٹ ...

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونے کے مقدمے کی ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

ایف آئی آر کے مطابق خطوط میں تحریک ناموس پاکستان کا حوالہ دے کر عدالتی نظام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، خطوط میں ’ویلکم ٹو ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved