🚨 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مذاکرات اور ...
*غربت کے خاتمے اور مشترکہ خوشحالی کا چینی صدر شی جن پھنگ کا ویژن ہمارے لیے مشعل راہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف*وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی باہمی اعتماد، احترام اور ...
*جہاز کے عملہ نے سعودی شہر ینبوع سے 40 نائیکل میل دور میزائل حملے کی اطلاع دی**جہاز کا تمام عملہ محفوظ اور سفر جاری رکھے ہوئے ہیں ۔برطانوی میری ٹائم ایجنسی*
صدر آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دینیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گاقانون میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنایا گیا ہےبل میں تین سالہ سن سیٹ کلاز شامل ہے، تاکہ مدت محدود رہےقانون ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین*وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے شہر تیانجن پہنچ گئے وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے اس دورے میں تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس اور بیجنگ میں چینی عوامی ...
ایک درد ناک خبر پڑھنے اور سننے کے منتظر "بے حس" لوگخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تعزیتی کالم ،مضامین اور رنج والم کے واقعات چوہدری شجاعت حسین پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے اپنے منصب کی مدت ...