وزیراعظم اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ* وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کا ٹیلی فونک رابطہ۔ صدر پیزیشکیان نے پاکستان کے مختلف حصوں میں سیلاب پر پاکستانی عوام سے دلی تعزیت ...
برگیڈئیر راجہ حسن عباس کی آنکھوں میں تیرتا درداس باپ کے دل پر کیا بیت رہی ہوگی جس کے گھر شادی کی شہنائیوں نے گونجنا تھا اور آج اسی جگر گوشے کو سپرد خاک کر رہے ہیں۔ اللہ ...
*گوجرانوالہ میں سیلاب میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سے آپریشن جاری*بھارت کی جانب سے چھوڑے جانے والے سیلابی پانی سے دریائے چناب کے قریبی دیہات زیر آبدریائے چناب ہیڈخانکی کے قریب سیلابی پانی کے باعث مختلف علاقوں کا زمینی راستہ بھی ...
*💥سیلاب سے پنجاب میں تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، پانی آبادیوں میں داخل، ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری**🌼پنجاب: سیلاب سے 6 لاکھ افراد متاثر، 15 اموات، بنیادی ڈھانچے کو نقصان، لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ**🔘دریائے ستلج، راوی اور چناب میں تباہ کن سیلاب نے لاکھوں ...
ہندوستان اور پاکستان آپس میں لڑ رہے تھے اس سے بے خبر کہ آنی والی تباہی دونوں میں کوئی فرق نہیں کرے گییقین جانیے دونوں ملکوں میں اگر قابل حکمران ہوتے تو اس آفت ...
:✅️ دریائے چناب پر قائم ہیڈ ورکس کی تفصیلات:ہیڈ مرالہ: سیالکوٹ ہیڈ خانکی: وزیر آبادہیڈ قادر آباد: منڈی بہاؤالدینہیڈ تریمو: جھنگہیڈ پنجند: بہاولپور✅️ دریائے راوی پر قائم ہیڈ ورکس کی تفصیلات:ہیڈ جسڑ: نارووالہیڈ شاہدرہ: لاہورہیڈ بلوکی: قصور/ ننکانہ ...