*🔴کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریلرز نے مزید 10 افراد کو کچل دیا*کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹریلر کی زد میں آنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق ...
*🔴بلوچستان بھر میں امن و امان کے پیش نظر مزید 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ*بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، موٹرسائیکل چلاتے ہوئے چہرہ چھپانے پر بھی ...
*🔴سیلاب کے بعد جب بونیر میں کفن کم ہونے پر دکانیں کھولنے کے اعلانات کروانے پڑے*خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع بونیر میں بھی جب شدید سیلابی صورت حال پیدا ہوئی تو ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔ کہیں لوگ اپنوں کو بچانے میں مصروف تھے تو کہیں ...
پاکستان کے پاس نایاب زمینی خزانہ ہے اس خزانے سے پاکستان کا قرضہ بھی اتر جائے گا اورپاکستان کا شمار جلد ہی خوشحال ترین معاشروں میں ہونے لگے گا، آرمی چیف سید عاصم منیراگلے سال سے ریکوڈک سے ہر سال 2 ارب ڈالر کا خالص منافع ہوگا اور ...
لال مسجد آپریشن اور غازی عبدالرشید۔ اظہر سیدلال مسجد آپریشن کی بازگشت دارالحکومت کی فضاؤں میں سنائی دے رہی تھی ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ابھی ناکہ بندی شروع نہیں کی تھی۔مولوی عبدالرشید نے صحافیوں کی ملاقاتیں ...