آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ہلال جرات، نشان امتیاز (ملٹری) کی صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایاتپاک فوج نے ایک دن کی تنخواہ خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لئے وقف ...
وزارت غذآئی تحفظحکومت پاکستانملک میں چینی کی طلب پوری کرنے اور قیمتوں میں استحکام کے پیش نظر 85 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لئے سوکار (SOCAR) کے ذریعے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) قائم کر دیئے گئےیہ تمام ایل سیز باضابطہ طور پر کھولے اور متعلقہ ...
*پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں سے 43960 اساتذہ کی آسامیاں ختم کر دی**ایس ایس ای/ ایس ایس ٹی (گریڈ 16) کی 53 آسامیاں ختم کی گئی**ایس ای ایس ای/ ای ایس ٹی (گریڈ 15) کی 283 آسامیاں ختم کی گئی**ای ایس ای/ پی ایس ٹی (گریڈ 14) کی ...
"حقیقی پھوپھا"مراثی کی بیوی بھاگ گئی تو وہ بھاگا بھاگا سسرال پہنچا کہ وہاں دیکھوں ، دور سے دیکھا کہ سالے کا بیٹا بیٹھا آم کھا رہا ہے تو دور سے شور ڈال دیا ، کہ اوئے تیری پھوپھی دوڑ گئی اوئے تیری پھوپھی دوڑ گئی۔
اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے حج درخواستیں کی وصولی کیلئے ہفتہ 16 اگست کو مجاز بنک کھولے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ دو ارب 82 کروڑ روپے نئے انگریزی نیوز چینل کا قیام اور ملازمین کی تنخواہوں اور ...