بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا خاتمہ عسکری قیادت کی اولین ترجیح ہے۔سردار اختر مینگل بلوچستان میں دہشت گردی کے ماحول میں گرے ہوئے ہیں، معاملہ اپریشن تک جائے گا۔بلوچستان میں نواب اکبر بگٹی ٹائپ اپریشن کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔بلوچستان کے اندر حالات خطرناک حد ...