*پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب*جوائنٹ ملٹری ٹریننگ-1 کی حلف برداری کی تقریب پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہوئیحلف برداری کی تقریب میں 154ویں لانگ کورس، 37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 70ویں انٹیگریٹڈ کورس، اور 25ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس ...




















