تازہ تر ین
اہم خبریں

*پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب*دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کاسیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقابعالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بے نقاب کر دیابھارت پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں ...

*یکم جنوری 2025**وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس* وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا. نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وفاقی کابینہ کو آگاہ کیا کہ پاکستان ...

سالِ نو کا خوشگوار آغاز؛ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیاپاکستان آج سے آئندہ دو سال کیلیے سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھالے گا.علاوہ ازیں پاکستان دولت اسلامیہ (داعش) اور القاعدہ جیسی تنظیموں پر پابندیاں عائد ...

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی فہرست جاری کردیالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں عطا تارڑ اور مولانا فضل الرحمٰن کا نام بھی شامل ہے۔ای سی پی نے ایسے ارکان اسمبلی کے ناموں کی ...

آج سے ملک کے مختلف اور کل سے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر شدید برف برفباری کی پیش گوئی ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ...

*وفاقی حکومت نے پنشن کے نئے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا**آئندہ پنشن آخری 2سال کی اوسط تنخواہ کی بنیاد پر مقرر ہوگی**سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ سے قبل آخری تنخواہ پنشن مقرر کی جاتی تھی**سرکاری ملازمین صرف ایک نوکری کی پنشن لے سکیں گے**ریٹائرمنٹ کے بعد نوکری ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved