جھوٹی عزت بڑھانے کے لئیے جھوٹی خبریں چل رہی ہیں ۔کہ “کوئ” پاکستانی سیاسی لیڈر کو ٹرمپ نے اپنی افتتاحی تقریب میں بُلایا ہے۔چند حقائق۔۔۔۔۱۔ اس سال 220,000 لوگ ٹرمپ کی افتتاحی تقریب میں شامل ہونگے۔ ۲۔ زیادہ تر ٹکٹس کانگریسمین اور سینیٹرز کو ملتے ہیں جو اپنے ...