وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا سانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغامآج، جب کہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ناقابل فراموش سانحے، ایک بہت بڑے نقصان کے دس سال مکمل ہو رہے ہیں، ہمارا دل غم زدہ اور خون کے آنسو روتا ہے. یہ ...
خود کو اپنے والدین سے دور مت کریںہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں ...
گل احمد انرجی 136 میگاواٹکیپکو پاورپراجیکٹ 1638 میگاواٹلبرٹی پاور 200 میگاواٹاٹک پاور 165 میگاواٹکوہ نور انرجی131 میگاواٹ اور ٹپال انرجی 126 میگاواٹ ان چھ آئی پی پیز کے معاہدے منسوخ کیے جائیں گے. ان معاہدوں سے مزید 300 ارب کی بچت ہوگی.نوٹ: حکومت 13 آئی پی پیز ...
*سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں پچھلے 24 گھنٹے کی صورتحال*24 گھنٹوں میں 20 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار ہوئے> کالعدم تحریک طالبان کے 7 دہشتگردوں کو ژوب، بلوچستان سے جہنم واصل کردیا گیا> بی ایل اے کے 3 دہشتگردوں کو پنجگور، بلوچستان سے جہنم واصل ...
*پاک بنگلہ دیش تعلقات کے حوالے سے مشترکہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد*شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات ابھر کر سامنے آرہے ہیں*12 دسمبر 2024* کو پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس آڈیٹوریم اسلام آباد میں پاک بنگلہ دیش تعلقات ...