*شام۔۔۔باغیوں نے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرلیا۔ *بادبان نیوز کے مطابق فلسطین لبنان کے بعد شام اور اب سعودی عرب کی طرف پیش قدمی *شام کے صدر بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم*
اٹک میں سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔گولیاں لگنے سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ...
مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے داخل ہونے ...
*پشتون کمیونٹی کی سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم کی مذمت اور اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار*پشتون کمیونٹی نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی مہم کو مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہےسوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف ...