وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پی ٹی آئی کے ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے اپنے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دی گئی درخواست میں تاریخ لینے پر ردعملآج میرے وکلاءالیکشن ٹربیونل میں پیش ہوئے، وزیر اطلاعاتہمارے وکلاءکی مکمل تیاری تھی اور تمام دستاویزات بھی موجود تھیں، وفاقی ...