تازہ تر ین
اہم خبریں

موٹر وے پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ حادثے میں محفوظ رہے ۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم ٹو نیلہ دلہہ کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، ...

پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی ہے۔سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تعیناتیوں کے نوٹیفیکشن ...

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پاکستان ہائی کمیشن لندن کا دورہ کیا جہاں انہوں، پاکستان ہائی کمیشن میں مقامی پولیس کو ٹرین واقعہ کی رپورٹ درج کرادی ہے۔خواجہ آصف نے پولیس کوواقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ لندن میں نجی دورہ پرہوں، افسوسناک واقعہ ...

پنجاب حکومت کا کسانوں پر ٹیکس بم6 سے 12 لاکھ آمدن پر 15% ٹیکس، 12 سے 16لاکھ روپے آمدن پر90 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس + 20% ٹیکس ہو گا32 لاکھ آمدن تک ساڑھےچھ لاکھ روپے، 32سے 56 لاکھ تک 16 لاکھ روپےٹیکس، 56 لاکھ سےزائد آمدن پر ...

اسموگ کے تدارک کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نئی پابندیاں عائدلاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کے تدارک کے لیے نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔انوائرمینٹل پروٹیکشنل ایجنسی پنجاب کے ہدایت نامے کے مطابق لاہور ، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں 17 نومبرتک تمام ...

آئی ایم ایف کا صوبائی سرپلس بجٹ کا ہدف پورا نہ ہونے پر تحفظات کا اظہارآئی ایم ایف کے مطابق صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس، قومی مالیاتی معائدے پر مذاکرات کل ہونگے،زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی کیلئے قانون سازی پہلے پنجاب اور سندھ میں ہوگی۔

...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں جج ناصر جاوید ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved