ترکی میں ہونے والی استنبول میرا تھون میں پاکستان کے امجد علی کی نمایاں پرفارمنس رہی۔امجد علی2 گھنٹے 49 منٹ 29 سکینڈ کی ٹائمنگ کے ساتھ استنبول میرا تھون کے تیز ترین پاکستانی رہے۔میرا تھون میں ہزاروں رنرز تھے، جن میں پاکستان کے امجد علی 47 ویں پوزیشن ...




















