تازہ تر ین
اہم خبریں

---صدر آصف زرداری۔۔۔خطاب مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاباسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ...

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ عدلیہ کبھی مارشل لاء کی توثیق کر دیتی ہے، کیا ججز آئین کے پابند نہیں؟َسپریم کورٹ میں محکمہ آبادی پنجاب ملازم نظر ثانی کیس سماعت کے دوران ...

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسلامیہ جمہوریہ کے دیرینہ دشمن اسرائیل پر حملہ کرنے والے پاسداران انقلاب کے ایروسپیس کمانڈر کو اعلی فوجی اعزاز سے نوازا ہے۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے گذشتہ ہفتے اسرائیل ...

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلی خیبر پختوںخوا کی گمشدگی کے خلاف پشاور کی سڑکوں پر نکل آئے، کارکنان نےریڈ زون کا حصار توڑ کر اسمبلی میں داخل ہوئے اور علی امین گنڈاپور کی رہائی کیلئے شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔

...
دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved