اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا کہ چار گھنٹے کھڑے رہے بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،جتنی مشینری ہے وہ ریاست کے اوزار ہیں۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے اڈیالہ جیل کے باہرپی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز،احمد خان ...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان، انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے فعال رکن کے طور پر بین الاقوامی ضوابط اور معیار کی پاسداری کے لئے پرعزم ہے۔ورلڈ میری ٹائم ڈے کے موقع پر پیغام میں صدرمملکت نے کہا کہ اس سال کے ...
نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد، گاڑیوں اور بین الاقوامی سفر، کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے پر پابندیاسلام آباد(ابادبان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کر کے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی ...

ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم کردیا گیا۔کابینہ ذرائع کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات میں اضافے کیلئے قومی اسمبلی خود فیصلہ کرے گی، اس سے قبل ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات میں ...
مخصوص نشستوں سے متعلق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 9 سوالات کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب بھیج دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ سے 14 ستمبر کے حکم پر 9 سوالات پوچھے گئے تھے، جس پر رجسٹرار نے ...
پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری کے معاملے پر گورنر سردار سلیم حیدر اور وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔گورنر ہاؤس کے ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کر ...