پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈینینس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کی آئینی درخواست پر بطور اعتراض کیس جسٹس فیصل زمان سماعت کریں گے!!رجسٹرار آفس کا تحریری اعتراض کہ معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل کیا جائے کیونکہ صدر پاکستان اور وفاقی حکومت صرف اسلام آباد میں ہے—-یہ اعتراض وفاق ...